Breaking News

How to do threading|How to thread eyebrows professionally|eyebrow threading|How to thread upper lip|eyebrow threading self

how to do threading|how to thread eyebrows professionally|eyebrow threading|how to thread upper lip|eyebrow threading self

Asslam o Alaikum friends today we will tell you some kind of hairstyle on your face that can help you eliminate your spoiled hair from your legs and with you forever. There are many ways in which The most commonly used method is streaming today, we will tell you how you will be able to do what you need, and you will need a skin toner, so that when something is used People are out of threading, due to which it gets very bad.
 You can get a solution by fixing a toner. You'll have to put a bit pudding from where you need to threading before threading. The reading will be easy. How do you have to thread? We just tell you that the way you have to take a thread is a dedicated thread. After that your first thread is tooth in the mouth and put the girl in the hand, give three balls, three to three inches and in the middle of the feed to keep the girl left in the left hand, on the right and left To get it, the hair will come in. Practice first to learn the grade after that, then arm it on the lip And since then you will be able to do a practice because you have a hair because of your hair as a hair follicles, then you will have to do a practice before you have a very important part of the face of the face. It's a day now and if their scissors are damaged and the face looks bad, the same way you should set board with a great deal and way that you do not have any problems. People use it like many others. Let's have a laser vex and let us know how we can make you and how you can remove your hair.


:تھریڈنگ کا طریقہ

اسلام علیکم دوستو آج ہم آپ کو آپ کے چہرے پر فالتو بالوں کے متعلق کچھ ایسا طریقہ بتائیں گے جس کو آپ کو اپنے فالتو 
بالوں کو اپنے چہرے سے اپنی ٹانگوں سے اور آپ کو ہمیشہ کے لئےکیسے ختم کرسکتے ہیں ایسے بہت سے طریقے ہیں جن میں زیادہ تر استعمال کیا جانے والا طریقہ تھریڈنگ ہے ہے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ تھریڈنگ کیسے کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو کس کس چیز کی ضرورت ہوگی اور اپکو سکن ٹونر چاہیئ ہو گا اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جب کچھ لوگوں کو تھریڈنگ سے باہر جی کی پرابلم ہوتی ہے جس کی وجہ سے بہت خراب ہو جاتی ہے آپسکن ٹونر  لگا کر اس مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں آئے اگر آپ تھریڈنگ سے پہلے جہاں سے تھریڈنگ کرنی ہے وہاں پر تھوڑا سا پاوڈ لگا لیں گے توتھریڈنگ میں آسانی ہوگی آپ نے تھریڈنگ  کیسے کرنی ہے ہم آپ کو ابھی بتاتے ہیں ان کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ایک دھا گا لیناہے جوایک مخوص دھاگہ ہو تاہے اس کے بعد اپنے دھاگ پہلا سرا منہ میں دانتوں میں دباناہے اور لڑکی کو لیں ہاتھ میںدو تین بل دیں یہ تو اوپر 3 تین جلدیں اور لڑکی کو بائیں ہاتھ میں رکھے چلانے کے لیے فیڈ کے درمیان میں جو بلائیں گے انہوں نے دائیں اور بائیں طرف لے کر جانا ہے اس میں بال آئیں گے تھریڈنگ سیکھنے کے لئے سب سے پہلے سے پریکٹس کریں اس کے بعد بازو پر کریں پھر  اپ لپ پر کر کریں اور تب سے آخر پر آپ اآئی بروزکی کیونکہ کا ایک بال بھی کیونکہ خواب میں چلے گا تو آپ کو شیپ خراب ہو جائے گی آپ نے آپ سے پہلے پریکٹس کرنی ہے اس کے بعد تھریڈنگ کرنی ہے تو چہرے کی خوبصورتی کا ایک بہت اہم حصہ ہے اب روز ہیں اور اگر ان کی شیپ خراب ہوگئی اور چہرہ بد  خوبصورت لگے گا اسی طرح آپ بڑے دھیان اور طریقے کے ساتھ ایک بورڈ کی سیٹنگ کریں جس سے آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ آئے لوگ بہت سے دوسرے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جن میں لیزر ویکس ہے اور ہم آپ کو بتائیں گےویکس آپ کیسے بنا سکتے ہیں اور اس سے آپ اپنے بالوں کو کیسے نکالتے سکتے ہیں

No comments